
◘جس نے ایک جان بچائی ، اس نے گویا پوری انسانیت کو بچایا◘ آئیں اپنے ضرورت مند بھائیوں کی جس حد تک ہو سکے مدد کریں۔
Saturday, January 19, 2013
Sunday, December 16, 2012
ایک بہن بعد اللہ سبحان و تعالٰی آپ کی مدد کی منتظر.
Assalam o alaikum,
A very close relative of mine is in ICU in Hospital due to kidney and liver failure, she has been on ventilator for last 15 days. Her family cant afford medical expenses so far now the bill has reached to around 700,000 PKR and also daily medicines including injections cost around 10,000 - 15,000 PKR.
Regards
Zaeem Hassan Khan
Graduate Student
Petroleum Engineering Department | King Fahd University of Petroleum & Minerals
Dahahran, Saudia Arabia | Mobile : +966569683572
Dear All,
A very close relative of mine is in ICU in Hospital due to kidney and liver failure, she has been on ventilator for last 15 days. Her family cant afford medical expenses so far now the bill has reached to around 700,000 PKR and also daily medicines including injections cost around 10,000 - 15,000 PKR.
She is in urgent need of donation to continue its treatment.
ALHUMDULILLAH she is improving and in much better condition than when she was admitted.
Kindly forward this email among your friends and colleagues,
JAZAKALLAH !
(My Bank details are as under:)
Name: Zaeem Hassan Khan Muzamil Hassan Khan
Account # : 3120541919940
IBAN #: SA5620000003120541919940
Branch : Jamia Malik Fahd
Zaeem Hassan Khan
Graduate Student
Petroleum Engineering Department | King Fahd University of Petroleum & Minerals
Dahahran, Saudia Arabia | Mobile : +966569683572
Thursday, September 13, 2012
مدد کی درخواست
As Received....
As far as the expenses are concerned for the Bone Marrow
Transplantation, tentative details are as follows:
|
Procedure
|
Estimated Cost
|
|
Package Cost (which includes Drugs, BMT procedure charges, blood
products, lab investigations, 4 weeks hospital stay and doctor’s
consultation)
|
PKR 2,000,000
|
|
HLA typing to identify blood match
|
PKR 21,500 per person
|
|
Follow up for one year
|
PKR 40,000 per month
|
|
Unforeseen charges
may also occur
|
|
The total amount is more than PKR
2.5 million. That is a huge amount which I cannot bear.
I humbly request to all of you
kindly participate and donate whatever you can to safe my daughter’s life. I
also request you to find some donors in your area of relationship to achieve
this goal as soon as possible. This is a matter which is not about money for
me; it’s about my daughter’s life. For this purpose I am also available to
provide any kind of evidence and answers of you questions.
May ALLAH save her life and shower
his blessings on you and your family especially on your daughters and sisters.
Note: Evidences
are attached herewith.
Thanks in Advance
MUHAMMAD YOUNUS
Mob.no: +92-333-2188381
(Pakistan)
Bill.jpg
Reort 3.jpg
Report 2.jpg
Monday, August 13, 2012
کراچی،گردوں کی بیماری میں گھرے محمد وسیم کا عجیب امتحان
Source GEO News
کراچی…
جس گھر میں بھوک ،بیماری اور تنگ دستی نے ڈیرے ڈال رکھے ہوں وہاں نہ تو
سحری کا اہتمام ہوتا ہے نہ ہی افطاری کا دستر خوان سجتا ہے۔۔ایسا ہی ایک
خاندان نارتھ کراچی کے علاقے میں ایک کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہے۔
محمد وسیم کپڑے کی فیکٹری میں ملازم تھا۔ ایک سال قبل گردوں کی بیماری ہوئی
وقت کے ساتھ ساتھ اس کے گردے فیل ہو گئے۔ اب ہر ہفتے کراچی کے مقامی
اسپتال سے خون تبدیل ہوتا ہے لیکن وسیم کے حالات اب اس بات کی اجازت نہیں
دیتے گھر کا خرچ چلے یا اس کا علاج ،بس سارادن اسی سوچ میں گزر جاتا ہے ۔
مہنگائی کے دور میں چار بچوں کی تعلیم تو بہت دور کی بات دو وقت کی روٹی
بھی میسر نہیں، وسیم کی بیوی اب عید پر نئے کپڑوں کی فرمائش بھی نہیں کرتی
نہ ہی اس کا دل کہیں گھومنے کا کرتا ہے،محلے والے کبھی کھانا بھیج دیں تو
بچوں کو کھلا کر سلا دیتی ہے۔ بیوی کا کہنا ہے کہ جیون ساتھی کے علاج کے
لئے پیسے جمع کرے یا چار بچوں کی بھوک مٹائے اور اگر اس کا انتظام ہو بھی
جائے توسر چھپانے کی چھت چھننے کی فکر لگ جاتی ہے اورکسی مسیحا کے انتظار
میں دن گزرجاتا ہے۔
سکھر ، لکڑ ہارے کابیٹا دل میں سوراخ لئے مسیحا کا منتظر
Source GEO News
سکھر…
سکھر کے دیہی علاقے میں ایک لکڑ ہارے کا بیٹا دل کے مرض میں مبتلا ہو کر
موت کے قریب ہوتا جارہا ہے غریب گھرانہ کسی کی مدد کا منتظر ہے۔ گوٹھ مٹھو
مہر میں غریب لکڑہارا ریاض مہر ان دنوں شدید پریشانی کا شکار ہے وہ لکڑیاں
کاٹ کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہے لیکن اس کے 13 سالہ بیٹے سکندر علی مہر
کے دل میں سوراخ ہے، دل کی اس تکلیف کی وجہ سے سکندر کھیل کود یا پڑھائی
سمیت کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتا ہے ڈاکٹر کہتے ہیں کہ سکندر کی
بیماری کا علاج بھارت میں ممکن ہے اس پر بھاری اخراجات آئیں گے ، یہ ہی فکر
سکندر کے ماں باپ کو کھائے جارہی ہے۔ ماں کا کہنا ہے کہ اس کے دل میں
سوراخ ہے کافی جگہوں پر اس کا علاج کرایا ہے ڈاکٹر کہتے ہیں کہ اس کا علاج
انڈیا میں ہے ، ادھر کہتے ہیں پندرہ سے بیس لاکھ روپے خرچہ ہے ہم غریب آدمی
ہیں، میں حکومت کے ہاتھ جوڑتی ہوں کہ کچھ میرے بچے کی مدد کرے ، اپنے بچے
کو بیمار دیکھ نہیں سکتی مجبور ہوں۔ علاقے کے لوگ غریب ہیں لیکن انہوں نے
دل کی بیماری میں مبتلا اس بچے کی مدد کے لیے پر ممکن کوشش کی، جس سے جتنا
ہو سکا اسکی مدد کی ہے اب ان کے پاس بھی اتنا نہیں ہے کہ اس کی زیادہ مدد
کر سکیں دل کے مریض سکندر مہر اور اس کا گھرانہ حکومت یا کسی ایسے صاحب
حیثیت شخصیت کا منتظر ہے،جو بچے کا علاج کرانے میں ان کی مدد کرے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)